*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *قارئین! گستاخِ رسول نوپور شرما کی وجہ سے اس وقت ملک کے حالات بہت ہی خراب ہیں عرب ممالک کا ہمارے ملک پر دباؤ ہے اور پڑوسی ممالک کی کئی تنظیموں کی طرف سے ہمارےملک کو وارننگ بھی مل چکی ہے اس وجہ سے ہمارے ملک کی پوری پولیس ایجنسیاں ہائی الٹ ہیں پورے سوشل میڈیا پر وہ گہری نظر رکھے ہوےہیں* *لہٰذا آپ تمام کی خدمت میں میری ادبًا گزارش ہےکہ کسی بھی جگہ ایسی کوئی بھی ویڈیو اور پوسٹ ہرگز پوسٹ نہ کریں جوحکومت اور کسی بھی مذہب کے خلاف ہو ورنہ آپ مصیبت میں پڑسکتے ہیں* *والسلام* Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps June 19, 2022 Read more